سادھوکے:تیز رفتارموٹر سائیکل  سے گر کر نوجوان شدید زخمی 

سادھوکے (نامہ نگار) تیز رفتاری کے باعث  موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان شدید زخمی ہوگیا،بتایاگیاہے کہ چندداقلعہ کا پچیس سالہ ابوبکر موٹر سائیکل پر لاہور جاتے ہوئے سادہوکے کے قریب تیز رفتاری کے باعث گرکر شدید زخمی ہوگیا،جسکو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...