وزیر اعظم عمران خان سے پیرکو وزیر تعلیم خیبر پختونخواشہرام خان ترکئی نے ملاقات کی، ملاقات میں صوبائی وزیر تعلیم نے وزیراعظم کوخیبر پختونخوا میں شعبہ تعلیم کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ دی۔
وزیر اعظم سے وزیر تعلیم خیبر پختونخواشہرام خان ترکئی کی ملاقات
May 17, 2021 | 16:14