دیامیر: 6 ماہ بعد بلند ترین سیاحتی مقام بابوسرٹاپ ٹریفک کیلئے بحال

May 17, 2022


دیامر (نوائے وقت رپورٹ) 6 ماہ بعد بلند ترین سیاحتی مقام بابو سرٹاپ ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی۔ ایف ایچ اے حکام کے مطابق ناران بابو سرٹاپ شاہراہ پر تمام گلیشیئر صاف کر دیئے گئے ہیں۔ ایک ماہ پہلے بابو سرٹاپ روڈ کھولا گیا۔

مزیدخبریں