کسان مطالبات کے حق میں 23 مئی کو لاہور میں دھرنا دینگے: مہر اکمل 


 میلسی(نامہ نگار  ) کسان اتحاد کے ضلعی صدر مہر محمد اکمل نے کہا ہے کہ 23 مئی کو ملک بھر سے ہزاروں کسان اپنے مطالبات کے حق میں لاہور میں احتجاج کریں گے۔ نہری پانی کی بندش مہنگی بجلی کھادیں انڈیا سے تجارت کے خلاف دھرنا دیا جائے گا۔ مرکزی قائدین خالد حسین باٹھ چوہدری افتخار احمد میاں عمیر مسعود کیپٹن(ر)  محمد حسین کی قیادت میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا اور مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں آئیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...