وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، معاشی سیاسی و داخلی صورتحال اور حکومت کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا جائیگا


اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا، جس میں ملک کی معاشی، سیاسی و داخلی صورتحال اور حکومت کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا جائے گا۔وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہو گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس گیارہ بجے وزیراعظم ہائوس میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی و داخلی صورتحال اور حکومت کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...