جامعہ رضویہ ضیا ء العلوم  میں نئے تعلیمی سال کے افتتاح اسباق کی تقریب آج ہوگی  


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)جامعہ رضویہ ضیا ء العلوم کے 61 ویں تعلیمی سال کے افتتاح اسباق کی تقریب آج ہوگی،تقریب کا أغاز صبح أٹھ بجے قرأن خوانی سے ہو گا،علامہ پیر سید حسین الدین شاہ قران مجید کا سبق پڑھا کر نئے تعلیمی سال کا آغاز کریں گے،افتتاحی تقریب میں علما ء مشائخ شرکت کریںگے،سیکرٹری اطلاعات و نشریات مفتی محمد کامران عباسی ضیائی کے مطابق کے اختتام پر علامہ پیر سید حسین الدین شاہ طلبہ کرام کو پند و نصائخ کریںگے اور جامعہ کے سنیئر مدرس علامہ عبد الرشید قریشی رحمہ اللہ تعالی علیہ کے لیے اور پوری امت مسلمہ کے لیے بلندی درجات کی دعاکریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...