راولپنڈی (جنرل رپورٹر)مسلم لیگی سینئر رہنما نائب صدر یوایس اے طاہر سندھو نے گجرات میں ایم این اے چوہدری عابد رضا کو کامیاب جلسہ کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے گجرات کے جلسے نے یہ ثابت کر دیا ہے کے عوام میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے ساتھ ہے مسلم لیگ واحد جماعت ہے جس کی حکومت میں ملک ترقی کرتا ہے اور عوام خوشحال ہوتی ہے آ ج ملک مشکل حالات سے گزار رہا ہے کیو نکہ عمران خان نے اس ملک کو تبائی کے دانے پر پہنچا دیا ہے کیوں کے عمران خان نے ساڑھے تین سال صرف عوام سے جھوٹ اور منافقت کی سیاست کرتے رہے ہیں لیکن انشااللہ مسلم لیگ کی قیادت عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک کو اندھیروں سے نکا لیں گے اور ایک بار پھر ملک کو ترقیاتی ملک بنائیں گے۔