بنیادی  مرکزصحت کا عملہ ڈیوٹی سے غائب‘ مریض راہ تکنے پر مجبور

May 17, 2022


ا ڈا فیض آباد (نمائندہ نوائے وقت ) بنیادی مرکز صحت اڈا محمد والا میں میڈیکل آفیسر جواننگ کے بعد غائب، رات ڈیوٹی پر تعینات ایل ایچ وی، مڈوائف غائب، ڈسپنسر حاضری لگانے لگا۔ اہل علاقہ محمد وسیم، محمد آصف، امجد علی، راشد علی، وقاص و دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ اور سیکرٹری ہیلتھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں