دیامر (نوائے وقت رپورٹ) 6 ماہ بعد بلند ترین سیاحتی مقام بابو سرٹاپ ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی۔ ایف ایچ اے حکام کے مطابق ناران بابو سرٹاپ شاہراہ پر تمام گلیشیئر صاف کر دیئے گئے ہیں۔ جی ایم این ایچ اے حبیب الرحمن نے بتایا کہ ایک ماہ پہلے بابو سرٹاپ روڈ کھولا گیا۔
دیامیر، 6 ماہ بعد بلند ترین سیاحتی مقام بابوسرٹاپ ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی
May 17, 2022