ایسٹرن ہاؤسنگ اور شالا مار ہسپتال کے مابین باہمی یاد داشت پر دستخط

لاہور (نیوز رپورٹر) ایسٹرن ہاؤسنگ اور شالامار ہسپتال کے مابین ایسٹرن ہاؤسنگ کے ملازمین سٹاف اور انتظامیہ کو طبی سہولیات فراہمی کیلئے یادداشت پر دستخط کئے۔ اس تقریب میں ایسٹرن ہاؤسنگ کی نمائندگی فواد جہانگیر بیگ ہیڈ ہیومن کیپٹل اور محمد یاسر بھٹی ہیڈ آف برانڈ اینڈ مارکیٹ نے کی ، شالامار ہسپتال کی جانب سے بلال عاصم ہیڈ آف بزنسن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور دانش فراز ڈپٹی منیجر کارپوریٹ سیلز نے شرکت کی۔  شالامار ہسپتال ایسٹرن ہاؤسنگ لاہور میں لیب کولیکشن سنٹر کے قیام کیساتھ سوسائٹی ممبران کو ڈسکاؤنٹ پر طبی سہولیات دے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...