بھارت نے روس سے تیل کی در آمد نہ چھوڑی تو کریک ڈائون کیا جائے گا ،یورپی یونین

برسلز(آئی این پی)یورپی یونین کے نمائندہ برائے خارجہ پالیسی جوزف بوریل  نے کہا  ہے کہ روسی تیل کو ریفائن پٹرولیم مصنوعات میں تبدیل کر کے بیچنے کی بھارتی پالیسی پر یورپی یونین کو کریک ڈائون کرنا چاہیے۔  یہ روس پر عاید پابندیوں کی خلاف ورزی ہے اور یورپی یونین کو اس کیخلاف اقدامات کرنا ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...