واشنگٹن (اے پی پی) امریکی خلائی ادارے نے شمسی طوفان کی آدھ گھنٹہ قبل پیش گوئی کی صلاحیت رکھنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیا ر کر لیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ماڈل یہ بھی بتا سکتا ہے کہ شمسی طوفان کہاں آئے گا۔ یہ ماڈل ناسا کے سیٹلائٹ ڈیٹا کا تجزیہ کرتا ہے۔