عمران کی تقاریر پر پابندی کیخلاف کیس میں الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی طلب

May 17, 2023

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف کیس میں الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت کردی، مزید سماعت 27مئی کو ہوگی، وکیل احمد پنسوتہ نے کہا سیاسی جماعتوں کو برابری کے اصول پر ائیر ٹائم ملنا قانونی تقاضاہے۔

مزیدخبریں