قصور (نمائندہ نوائے وقت) ڈی ایچ کیو ہسپتال ملازمین نے دفعہ 144 ہوا میں اڑاتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ کے خلاف احتجاج کیا۔ گزشتہ روز سیکرٹری ہیلتھ پرائمری اینڈ سیکنڈری علی جان نے ناقص انتظامات اور عوامی شکایات پر ایم ایس ملازمین کے تبادلے کر دئیے تھے۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔