لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کے طالبعلم بیٹے سقراط کی حفاظتی ضمانت 8 جون تک منظور کرلی، پولیس نے شیخ امتیاز کے طالبعلم بیٹے کو چہرے پر کپڑا ڈال کر پیش کیا۔ وکیل نے موقف اپنایا سقراط کے امتحانات چل رہے ہیں۔