سعد رفیق کا پی آئی اے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے پی آئی اے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا،سی ای او پی آئی اے کی جانب سے پی آئی اے کے آپریشنل اور کمرشل معاملات پر بریفنگ دی گئی،پرواز کے دورانِ مسافرں کو بذریعہ واء فاء انٹر ٹینمنٹ مہیا کرنے پر غور کیا گیا ،وفا قی وزیر نیپی آئی اے کے کرایوں کو مارکیٹ کے حساب سے  مسابقتی بنا ? جانے پر زوردیا،پی آئی اے  اپنے کارگو بزنس کو بڑھانے کے لیے پلان پیش کرے،صارفین کے لیے پی آئی اے کے آن لائن ٹکٹوں  کی خریداری کے لیے  آپشنز کو بڑ ھا یا جائے۔پی آئی اے کے طیاروں کی اپ گریڈیشن کے کام میں مزید  تیزی  لاء جا?،پی آئی اے حج آپریشن کا آ غاز21 مئی سے کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن