نگران وزیراعلی پنجاب کا راجن پور میں4 افراد کے قتل کا نوٹس

May 17, 2023 | 12:28

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے راجن پورمیں ایک ہی خاندان کے4 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ نگران وزیراعلی پنجاب نے آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی، محسن نقوی نے ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیدیا۔ محسن نقوی نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکرمتاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزیدخبریں