کابل(این این آئی)افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔ سیکڑوں ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور ہزاروں افراد بے گھر ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہاگیاکہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کے ہاتھوں ہزاروں مکانات تباہ ہوئے ہیں۔ بہت سی وبائیں پھوٹ پڑی ہیں۔سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت کو بحال ہوئے تین سال ہوچکے ہیں مگر اب عوام کے لیے کوئی حقیقی بہتری دکھائی نہیں دی۔
افغانستان میں سیلاب کے باعث خوراک کا بحران، وبائیں پھوٹ پڑیں
May 17, 2024