لاہور(نامہ نگار)ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے 2بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم استاد کو گرفتار کرا دیا۔ ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بچوں سے بدفعلی کرنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ استاد کی جانب سے بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا ہے،جن کی عمریں 8 اور 9 سال ہیں۔ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے فوری پولیس کو موقع پر بھجوایا۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
لاہور‘2بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
May 17, 2024