فرمودہ اقبال

May 17, 2024

فرمان اقبال

اس میں کوئی شک نہیں کہ جلال کے بغیربصیرت اخلاقی بلندی پیداکرتی ہے لیکن وہ پائیدارکلچرکوجنم نہیں دے سکتی۔اس کے برعکس جمال کے بغیرجلال تباہ کن اورانسانیت سوزثابت ہوتاہے۔ بنی نوع انسان کی روحانی ترقی کیلئے دونوں کاامتزاج ناگزیرہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ’’تصورخدااوردعاکامفہوم سے اقتباس‘‘) 

مزیدخبریں