افضل کھوکھر کی کامیابی کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج 

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 125 سے ن لیگی رہنما افضل کھوکھر کی کامیابی کیخلاف درخواست عدم پیروی کی وجہ سے خارج کردی۔

ای پیپر دی نیشن