لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے پی پی 168 لاہور سے صوبائی وزیر فیصل ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
فیصل ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
May 17, 2024