لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ کی عدالت میں اہلکار پر تشدد کیس میں ملوث تینوں وکلاء کی عبوری ضمانت میں توسیع کر تے ہوئے فریقین سے 21 مئی کو جواب طلب کر لیا۔
ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ کی عدالت میں اہلکار پر تشدد کیس میں تینوں وکلاء کی عبوری ضمانت میں توسیع ‘ 21 مئی کو جواب طلب
May 17, 2024