شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کے ٹھیکہ کیخلاف اپیل واپس لینے پر نمٹا دی

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا کم قیمت پر ٹھیکہ دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔

ای پیپر دی نیشن