بیٹے کی دھمکیوں سے  تنگ ماں تھانے پہنچ گئی

May 17, 2024

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)بیٹے کی دھمکیاں اور لڑائی جھگڑے سے تنگ ماں تھانے پہنچ گئی،تھانہ نون کو مسما فاروق جان نے بتایا کہ شوہر فوت ہو چکا ہے میرا بیٹا جمشید مجھے اور دوسرے بچوں کو دھمکیاں دیتا ہے اور لڑتا جھگڑتا ہے جس نے مجھ پر تشدد کیا اس  سے مجھے جان کا خطرہ ہے۔ 

مزیدخبریں