ملک ریاست کاانتقال  

بوچھال کلاں(نامہ نگار)کرنل ر ملک نذیر کے بھائی ملک ریاست حسین وسنال میں انتقال کر گئے علاقہ ونہار کے معروف سماجی کارکن ملک حفیظ دھرکنہ اور کیپٹن ر ملک احسان نے ان کی رہائش گاہ موضع وسنال میں جا کر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔

ای پیپر دی نیشن