چک بیلی خان روڈ ایکسیڈنٹ ، پولیس ملازم جاںبحق ، دو ساتھی زخمی 

May 17, 2024

چک بیلی خان(نامہ نگار) چونترہ کے پنجاب پولیس کے تین ملازم گزشتہ روز منگل اور بدھ کی درمیانی شب چونترہ کے علاقہ سنگرال اور پڑیال سے تھانہ روات میں ڈیوٹی کے لئے ایک موٹر سائیکل پر براستہ چک بیلی خان روڈ جا رہے تھے کہ عینی شائد شیراز کے مطابق جب وہ ڈھوک بدہال کے قریب پہنچے تو موٹر سائیکل چلانے والے پنجاب پولیس کے نوجوان کی آنکھ میں زہریلہ مچھر پڑ ھ گیا اس سے چلانے والے کا موٹر سائیکل پر سے کنٹرول ختم ہو گیا جس کی نتیجہ حادثہ رونما ہو گیا ۔

مزیدخبریں