اسلام آباد(خبر نگار)عالمی یوم فلسطین کے موقع پر منعقدہ مذاکرہ سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز دانشور ملک محبوب الرسول قادری،وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر محمد کریم خان،مرکزی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ سید احسان احمد گیلانی،انجمن طلبہ اسلام کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل محمد اکرم رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارض مقدس جلد صہیونیوں کا قبرستان بنے گا،صہیونی افواج کے مظالم پر عالمی ادارے کیوں خاموش ہیں، حماس مجاہدین مسلم امہ کا فرض کفایہ ادا کر رہے ہیں جبکہ 57اسلامی ممالک کے سربران مملکت خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
ارض مقدس فلسطین جلد صہیونیوں کا قبرستان بنے گا، محبوب الرسول
May 17, 2024