ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر  سوارمیاں بیوی جاں بحق

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) سہالہ کے علاقے کہوٹہ روڈ پرٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوارمیاں بیوی جاں بحق ہوگئے سہالہ پولیس نے مدعی حمزہ علی کی رپورٹ پر ٹرالر ڈرائیور محمد صدیق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تحصیل پلندری کے رہائشی محمد علی ثاقب اور ان کی اہلیہ کی نعشیں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گئیں  ۔

ای پیپر دی نیشن