وفاقی حکومت نے ہفتہ واردو چھٹیاں ختم کردیں، جس کے بعد اب صرف اتوارکو چھٹی ہوا کرے گی، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Nov 17, 2010 | 16:32

سفیر یاؤ جنگ
ایک چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ تاجروں کی غیرملکی تجارتی معاملات میں مشکلات کو دورکرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ وزارت پانی اور بجلی نے بھی سردیوں میں دو چھٹیوں کو غیر ضروری قرار دیا تھا جس کی بنیاد پر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ستائیس نومبر سے ہفتے کی چھٹی منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اس فیصلے کی منظوری چاروں صوبوں سے مشاورت کے بعد دی ہے۔
مزیدخبریں