بعد میں وزیراعظم گیلانی نے ایم کیو یم کے قائد الطاف حسین کو بھی فون کیا اور اُنہیں عید کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے اس موقع متحدہ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل پر اظہار تعزیت بھی کیا۔ اُدھر وزیر گیلانی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخارچوہدری کو فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اورانہیں عید کے مبارک باد دی۔ اس موقع پر دیگر امور بھی زیربحث آئے۔
اُدھروزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بھی چودھری شجاعت، الطاف حسین اورچیف جسٹس کوفون پرعید کی مبارکباد دی ہے اور ان سے ملکی اور سیاسی امور پربات چیت کی ہے۔
Nov 17, 2010 | 16:50