برطانیہ اورامریکہ ہمارےدشمن کوختم کرنےمیں مدد دیں ورنہ طالبان سےمدد لےلیں گے۔ ذولفقار مرزا

لندن کےہاؤس آف لارڈزمیں پاکستانی کمیونٹی سےخطاب میں سندھ کےسابق وزیرداخلہ ذولفقارمرزاکاکہناتھاکہ برطانیہ نےپاکستان کےدشمن کوپناہ دےرکھی ہےاسےملک بدرکیا جائے، امریکہ اوربرطانیہ ہمارےدشمن کوختم کرنےمیں مدد دیں ورنہ ہم دشمن کے خاتمےکیلئےطالبان سےمدد لینے پرمجبورہوجائیں گے۔انکاکہناتھاکہ میں نے پاکستان کےمفادات کومد نظررکھتےہوئے،وزارت،حکومت اورزرداری سب کوچھوڑدیا۔دوسری جانب ذولفقارمرزا کی تقریرکےدوران ہنگامہ کرنیوالے دونوجوانوں کوتقریب سےنکال دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن