کاغذ کی قیمتوں میں کمی کی جائے: آپما

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن (آپما) نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کاغذ کی قیمتوں میں کمی کے لیے اپنا کردار ادا کرے آپما بزنسمین گروپ کے رہنما خامس سعید بٹ اور آپما کے نائب صدر خواجہ ندیم سعید وائیں نے کہا کہ آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن ملک میں تعلیم کے فروغ اور اسے عام آدمی کی پہنچ میں بنانے کے لیے ہرممکن کوششیں کررہی ہے لیکن پیپر مافیا ان کوششوں کو ناکام بنانے پر تلا ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن