زرعی انکم ٹیکس میں اصلاحات سے 115ارب کی آمدنی متوقع

کراچی (این این آئی)اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ زرعی انکم ٹیکس کے شعبہ میں اصلاحات کرکے سالانہ 80 تا 115 ارب روپے کی آمدنی حاصل کی جاسکتی ہے، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کے زیر انتظام منعقدہ28ویں سالانہ جنرل میٹنگ اور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معاشی ماہرین نے کہا کہ زرعی شعبہ سے حاصل ہونے والی آمدنی پر انکم ٹیکس کی وصولی کے سلسلے میں اصلاحات متعارف کروانے کی ضرورت ہے۔ سینئر اکانومسٹ انجم نسیم نے کہا کہ پنجاب میں سال 2009-10 کے دوران حاصل ہونے والی فصلوں کی پیداوار کے مطابق صرف صوبہ پنجاب میں سالانہ 16 تا 20 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے اوربڑے کاشتکاروں نے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران فصلوں کی کاشت سے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...