یورپ یونان کے قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے ‘آئی ایم ایف کی تجویز

Nov 17, 2012

واشنگٹن (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تجویز دی ہے کہ یورپ کو یونان کے قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ آئی ایم ایف کی ترجمان بل مرلے نے ایک نیوز بریفنگ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے یونان کے قرضوں کی ادائیگی کے دورانیے کو تین سال سے بڑھا کر چار سال کر دیا۔

مزیدخبریں