قومی ائر لائنز کی تجدید نو کیلئے کام کیا جائے: چیئرمین پی آئی اے

لاہور (خبر نگار) چیئرمین پی آئی اے و سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف یٰسین ملک نے افسران اور ورکرز پر زور دیا کہ قومی ایئر لائن کی تجدید نو کیلءکام کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ائر لائن ہیڈ آفس کے دورے کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن