چین ری پبلک پارٹی کے نو منتخب صدر ژی جن ینگ کو حاجی محمد شاہ آفریدی کی مبارکباد

Nov 17, 2012

لاہور (پ ر) حاجی محمد شاہ آفریدی سابق ایم این اے و سنیٹر خیبر ایجنسی نے چین ری پبلک پارٹی کے نئے صدر ژی جن ینگ مبارکباد دیت ہوئے ہیﺅجن تاﺅ کو خراج تحسین پیش کیا اور نئے صدر کو پاکستانی صنعتکاروں کی طرف سے دورے کی دعوت دی۔

مزیدخبریں