ماسکو (آن لائن)روس نے کالعدم تنظیم حزب التحریر کے نو مشتبہ شدت پسندوں پر مبینہ طورپر دارالحکومت میں بم حملوں کی منصوبہ بندی کرنے پر فرد جرم عائد کردی ہے غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق پولیس حکام کاکہناہے کہ حزب التحریر سے تعلق ر کھنے والے مشتبہ شدت پسندوںکو رواںماہ کے اوائل میں گرفتارکیاگیا تھا۔
روس نے حزب التحریر کے 9مشتبہ شدت پسندوں پر فرد جرم عائد کردی
Nov 17, 2012