نئی دہلی (آن لائن)بھارتی حکومت کے ایک وزیرنے اعتراف کیاہے کہ ملک میں نظام صحت مکمل طورپر تباہ ہو چکاہے اوراس کی ذمہ دار حکومت ہے، وزیر دیہی ترقی جیران رحمیش نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشرتی تحفظ میں ناکام ہے جبکہ غفلت کے باعث صحت کانظام مفلوج ہو گیا 40فیصد لوگوں کا جینا غربت نے حرام کررکھاہے۔
نظام صحت تباہ، غربت نے چالیس فیصد لوگوں کا جینا حرام کررکھاہے، بھارتی وزیر
Nov 17, 2012