مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، نوازشریف شرکت کرینگے

Nov 17, 2012

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کا اجلاس آج ہفتہ کو ماڈل ٹاﺅن میں سرتاج عزیز کی صدارت میں منعقد ہو گا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے۔ معلوم ہوا ہے منشور کمیٹی نوازشریف کی ہدایات کی روشنی میں مختلف نکات کو مزید وضاحت کے ساتھ پیش کرینگی۔

مزیدخبریں