ملتان (آن لائن) صدرآصف علی زرداری کے اعزاز میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دیئے جانے والے ظہرانے میں تیتر بٹیر، آئس کریم، کشمیری چائے سمیت دیگر اشیاءشامل تھی اس موقع پر آصف علی زرداری نے کھانے کے بعد سگار کا استعمال بھی کیا۔
صدر کیلئے ظہرانہ میں تیتر، بٹیر، آئس کریم کشمیری چائے: زرداری نے سگار پیا
Nov 17, 2012