بابا فرید الدین شکر کا 770واں ختم شریف 5محرم کو سندر شریف میں ہو گا

لاہور (پ ر) فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کے 770واں سالانہ ختم شریف کی خصوصی تقریب 5محرم الحرام بمطابق 20نومبر بروز منگل زیرسرپرستی سجادہ نشین سید محمد حبیب عرفانی آستانہ عالیہ چشتیہ عرفانیہ سندر شریف ملتان روڈ لاہور منعقد کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن