پالے کیلے (آن لائن) سری لنکن کھلاڑی تلکارتنے دلشان کمر درد کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے آﺅٹ ہوگئے۔ نیوزی لینڈ ار سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ آج ہفتہ سے شروع ہوگا ۔
سری لنکا نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا
Nov 17, 2012