سابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر تنویر احمد انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج اسلا م آباد میں ہوگی ، صدر، وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد(آن لائن) سابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر تنویر احمد خان انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر تنویر احمد خان کی نماز جنازہ (آج) اتوار کو اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں دن ڈیڑھ بجے ادا کی جائیگی۔ صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے سابق سیکرٹری خارجہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انہوں نے سفارتی ذمہ داریوں کے دوران عظیم خدمات سرانجام دیں، اللہ انکے درجات بلند کرے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...