پندرہویں صدی میں جب سے یورپ میں ترقی کا آغاز ہوا، یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا۔ان یونیورسٹیوں میں یورپ سے آکر طلبہ تعلیم حاصل کیا کرتے تھے اور واپس جا کر اپنے حلقوں میں علوم وفنون کی اشاعت کرتے تھے۔
(ماخوذ از کتاب” موضوعات فکر اقبال)
یورپ میں ترقی کا آغاز
Nov 17, 2013