سوڈان : قبائل میں جھڑپیں، 100 ہلاک

Nov 17, 2013

خرطوم (اے ایف پی) سوڈان کے دارفر ریجن میں قبائل میں جھڑپوں کے سبب 100 افراد مارے گئے۔ مسیریا اور سلامات قبائل میں کئی روز سے خونریزی جاری ہے۔ 

مزیدخبریں