ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 5 ارکان کا اضافہ، فاروق ستار کو پھر شامل کر لیا گیا

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 5 ارکان کا اضافہ، فاروق ستار کو پھر شامل کر لیا گیا

Nov 17, 2013

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں توسیع کی گئی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار، سیف یار خان اور رشید گوڈیل کو رابطہ کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے جبکہ بابر غوری عادل صدیقی رابطہ کمیٹی کے معاون مقرر ہوئے ہیں۔
رابطہ کمیٹی

مزیدخبریں