گلبرگ: پلازہ اور گتہ فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

گلبرگ: پلازہ اور گتہ فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) گلبرگ کے علاقہ میں گتہ فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گورو مانگٹ روڈ کے قریب گتے کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پایا۔ لبرٹی مارکیٹ کے قریب واقع پلازہ میں اچانک آگ لگ گئی اور قیمتی سامان جل گیا۔ امدادی ٹیموں نے بروقت پہنچتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...