لاہور(خبر نگار) صدر پےپلز پارٹی پنجاب مےاں منظور احمد وٹو نے تحرےک انصاف کے کارکنوں پرجہلم مےں فائرنگ کے واقعہ کی شدےد الفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کی سےاست ہم سب کو لے ڈوبے گی۔ انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کےا کہ وہ مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کرے کےونکہ امن عامہ قائم کرنا اسکی بنےادی ذمہ داری ہے
جہلم میں تحریک انصاف کے کارکنوں پر فائرنگ قابل مذمت ہے: منظوروٹو
Nov 17, 2014