اسلام آباد (آن لائن) سال 2014ءوزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے سیاسی مستقبل کیلئے فیصلہ کن ثابت ہوگا‘ اقتدار کا ہما سید مراد علی شاہ پر مہربان ہوسکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے اندر مسلسل باتیں چلتی آرہی ہیں جن کے پیش نظر وزیراعلی سید قائم علی شاہ کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور سابق وزیراعلی سندھ سید عبداللہ شاہ کے بیٹے سید مراد علی شاہ کو وزیراعلی سندھ کا منصب دیا جارہا ہے۔
مراد علی شاہ/امکان
2014ءقائم علی شاہ کے سیاسی مستقبل کیلئے فیصلہ کن ہوگا، مراد علی شاہ کا وزیر اعلیٰ بننے کا امکان
Nov 17, 2014